اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
آسٹریا کے چانسلر نے کہا کہ روس کا عالمی سطح پر اچھا خاصا اثر و رسوخ ہے اور یورپ میں امن و ثبات کے سلسلے میں روس کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
.......
/169